شرپسندوں کے گھسنے کی اطلاعات، قائداعظم یونیورسٹی میں سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری پہنچ گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 4 مئی 2016 01:03

شرپسندوں کے گھسنے کی اطلاعات، قائداعظم یونیورسٹی میں سیکورٹی اداروں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء) شرپسندوں کے گھسنے کی اطلاعات پر قائداعظم یونیورسٹی میں سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی میں شر پسندوں کے گھسنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ان اطلاعات کے موصول ہونے پر سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے یونیورسٹی کے ہاسٹل خالی کروا کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :