وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس
اپوزیشن کے ٹی آر اوز پر مشاورت،قانونی ٹیم نے بریفنگ دی
منگل 3 مئی 2016 22:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کئے متفقہ ٹی آر اوز کے اعلان کے بعد وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اپوزیشن کے ٹی آر اوز پر مشاورت کی گئی وزیر اعظم کی قانونی ٹیم نے ٹی آر اوز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وزراء ، مشیر اور معاونین نے بھی شرکت کی اجلاس میں پانامہ لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا گیا اجلاس میں اپوزیشن کے تیار کردہ ٹی آر اوز کا جائزہ لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کئے متفقہ ٹی آر اوز کے اعلان کے بعد وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اپوزیشن کے ٹی آر اوز پر مشاورت کی گئی وزیر اعظم کی قانونی ٹیم نے ٹی آر اوز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.