چار ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت

منگل 3 مئی 2016 21:58

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا نے چار ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

ایس پی اقبال ٹاؤن محمد اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، ایس پی جماعت علی بخاری کو ایس پی یو پنجاب سے او سی ڈی ،ایس پی کینٹ امتیاز سرور کو ایس پی ،ایس پی یو پنجاب جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن مظفر گڑھ عبادت نثار کو ایس پی کینٹ لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :