پیشہ ورانہ کارکردگی کے لئے استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے ٗآڈیٹر جنرل آف پاکستان
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے سٹریٹجک پلان کا اہم ترین حصہ ہے ٗ سپفا ک یوفد سے گفتگو
منگل 3 مئی 2016 21:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ کارکردگی کے لئے استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹینسی (سپفا) کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا محکمہ سپفا کی طرف سے پیش کردہ سرٹیفیکیشن فرانزک آڈیٹنگ انفارمیشن سسٹم آڈیٹنگ پرفارمنس آڈٹ کے شعبے میں استعداد کار میں اضافے کیلئے تعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے جو محکمہ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے ضروری ہے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے سٹریٹجک پلان کا اہم ترین حصہ ہے۔
سپفا کی طرف سے دو رکنی وفد میں گورنمنٹ فیکلٹی کی سربراہ مس گیلیان فاسیٹ، شعبہ مارکیٹنگ نیو اور امرجنگ مارکیٹس کی سربراہ سلیمہ حافظ نے سرٹیفیکیشن اور ٹریننگ کورس سے متعلق متعلقہ تربیتی پروگرام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ سرٹیفیکیشن کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ تین سالہ تربیتی پروگرام چھ ماہ کے تربیتی دورانیہ کے سیشن ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.