اپوزیشن کی جانب سے ٹی او آر ز اے ٹیم ایم مشینوں کو بچانے کیلئے بنائے گئے ہیں ٗ قوم قبول نہیں کریگی ٗ طلال چوہدری
ہماری جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر جانے کو تیار ہے ٗ لیگی رہنما کی گفتگو
منگل 3 مئی 2016 21:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے ٹی او آر ز اے ٹیم ایم مشینوں کو بچانے کیلئے بنائے گئے ہیں ،قوم ایسے ٹی او آرز قبول نہیں کرے گی ٗہماری جماعت پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر جانے کو تیار ہے ٗ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے ٹی او آرز اے ٹی ایم مشینوں کو بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
قوم ایسے ٹی او آرز کو قبول نہیں کرے گی۔ بڑے بڑے شرفا نے قرضوں کو معاف کروایا ہے۔ اگر اپوزیشن صاف ستھری ہے تو اسے شامل کرواتے۔ طلال چودھری نے کہا کہ اپوزیشن ٹی او آرز کے پیچھے نہ چھپے نواز شریف نے اپنے آپ کو پہلے ہی پیش کر دیا ہے۔ ہمیں قرضہ معاف کرانے والی شق کو نکالنے پر اعتراض ہے کیونکہ قرضہ معاف کرانے والوں کو اب معافی نہیں ملے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.