وزیراعظم خود فریبی سے نکل آئیں،2018بہت دور ،فیصلہ اسی سال ہوگا‘ میاں محمود الرشید
معاملہ اتنا سادہ نہیں جنتا نوازشریف سمجھ بیٹھے ہیں، تحقیقات ہونے تک عہدہ چھوڑ دیں‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
منگل 3 مئی 2016 21:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کوتلقین کی بجائے خود صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں، معاملہ اتنا آسان اور سادہ نہیں جتنا’’معصوم‘‘ وزیراعظم سمجھ بیٹھے ہیں، اب فیصلہ2018 میں نہیں اسی سال ہونے والا ہے، شہباز شریف بلاول کو دھمکیاں دینے کی بجائے کرپشن کرنیوالوں کو الٹا لٹکانے کا وعدہ پورا کریں اور شعبدہ بازی بند کرتے ہوئے ہسپتالوں کی حالت درست کریں۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اپوزیشن کو صبر کی تلقین کی بجائے نواز شریف کو خود صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے، انہیں خود فریبی سے نکل کر معاملے کی نزاکت کو سمجھنا چاہئے اور تحقیقات مکمل ہونے تک عہدہ چھوڑ دینا چاہئے کیونکہ معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا وہ سمجھ بیٹھے ہیں، انکا کہنا تھا کہ2018کس نے دیکھا ہے اب فیصلہ اسی سال ہو گا جلد وزیراعظم کی ساری غلط فہمیاں دور ہو جائینگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.