وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات

منگل 3 مئی 2016 20:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سینئر صوبائی وزیر خزانہ و منصوبابندی سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر امن و امان کی صورتحال، عدالتوں میں جاری دہشتگردی کے کیسز کی کارکردگی، کراچی میں ٹارگیٹیڈ آپریشن اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :