اعجاز احمد چوہدری کا فیصل آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ دھوبی گھاٹ جلسہ گاہ کا دورہ
8مئی کو ہونیوالے جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی کے تمام گروپوں کامشترکہ اجلاس ، مختلف کمیٹیاں تشکیل
منگل 3 مئی 2016 20:37
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر و فیصل آباد جلسہ کے چیف آرگنائزر اعجاز احمد چوہدری نے فیصل آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ دھوبی گھاٹ جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔ اس کے بعد 8مئی کو فیصل آباد میں جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی کے تمام گروپوں کامشترکہ اجلاس اعجاز احمد چوہدری کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں جلسہ کی منصوبہ بندی کی گئی اور مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی۔ اس موقع پر اعجاز احمد چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد کے جلسہ میں لاکھوں عوام شرکت کریں گے جلسے جلوس پی ٹی آئی کا جمہوری اور قانونی حق ہے جلسہ ہر صورت دھوبی گھاٹ میں ہی ہو گا ، پانامہ لیکس کے انکشاف کے بعد نواز شریف کا اقتدار میں رہنے کا جواز ختم ہو چکا ہے پاکستان کے عوام موجودہ حکمرانوں کو مسترد کر چکے ہے پوری قوم کی نظریں عمرا ن خان پر لگی ہوئی ہے نواز شریف کا جلسوں سے خطاب بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے پارلیمنٹ میں آنے سے نواز شریف ڈرتے ہے اور اپنے درباریوں کو عمران خان پر بے بنیاد الزام تراشی کرنے پر لگایا ہوا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.