ہر اہلکار فلائنگ سکواڈ میں ایک سال کا عرصہ مکمل کریگا ،بغیر سفارش ایک سال بعد تبادلہ کر دیا جائیگا‘ ڈی آئی جی آپریشنز
فلائنگ سکواڈ کے اہلکار شدید گرمی میں فرائض سرانجام دیکر لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں‘ حیدر اشرف
منگل 3 مئی 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) لاڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف نے کہا ہے کہ فلائنگ سکواڈ کے اہلکار شدید گرمی میں فرائض منصبی سرانجام دے کر لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں،ہر اہلکار فلائنگ سکواڈ میں ایک سال کا عرصہ مکمل کرے گا اور بغیر کسی سفارش کے ایک سال بعد اہلکار کا تبادلہ کر دیا جائیگا،آج ایس ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی کے ہمراہ خود میس کا دورہ کروں گا اور میس کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات ہنگامی بنیاد پر مکمل کئے جائیں،جن اہلکاروں کے کمروں میں پنکھے، واٹر کولریا واٹر فلٹر کی عدم موجودگی ہے وہاں انسپکٹر اسٹیبلشمنٹ فوری اخراجات کا تخمینہ لگا کر کام مکمل کروائیں گے، لاہور پولیس کے فلائنگ سکواڈ کے یہ اہلکارلاہور پولیس کو نہیں بلکہ پنجاب پولیس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.