کراچی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارپرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی فائرنگ میں حملہ آورزخمی

منگل 3 مئی 2016 19:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) کراچی کے علاقے بہادرآباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارپرنامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس کے مطابق بہادرآباد کے علاقے شہیدملت روڈ پرپولیس اہلکاروں کی کارپرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جبکہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آورزخمی ہوگیا،تاہم فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار محفوظ رہے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

زخمی حملہ آور کواس کے ساتھی لے کرفرارہونے میں کامیاب ہوگئے ،پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :