روزگار کے لئے یونان میں مقیم پاکستان علالت کے باعث چل بسا

منگل 3 مئی 2016 18:41

نارنگ منڈ ی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) روزگارکیلئے یونان میں رہائش پذیر نارنگ منڈی کانوجوان محمدشعیب علالت کے باعث انتقا ل کرگیا۔

(جاری ہے)

متوفی سات سال سے محنت مزدوری کررہاتھا اور عنقریب اس کی شادی ہونے والی تھی ۔متوفی کی نعش جب یونان سے آبائی علاقے میں پہنچی تو توہرآنکھ اشکبار تھی جسے بعد ازاں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :