طلباء اپنی تمام تر صلا حیتیں حصول علم کے لئے صرف کریں،ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ‘ خلیل طاہر سندھو
منگل 3 مئی 2016 18:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھونے کہا ہے کہ طلباء اپنی تمام تر صلا حیتیں حصول علم کے لئے صرف کریں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ۔ وہ یہاں ایف سی کالج یونیورسٹی میں طلباء کو خصوصی لیکچر دے رہے تھے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر پرسٹی منیر بھی موجود تھے خلیل طاہر سندھو نے طلباء کو حکومت پنجاب کی اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور خصوصا تعلیم کے فروغ کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت نے اقلیتوں کے لئے سرکاری ملامتوں میں 5 فیصد مستقل کوٹہ مقرر کر دیا ہے۔ مستحق طلباء کو نہ صرف وظائف دیئے جا رہے ہیں بلکہ انہیں بیرون ملک بھی بھیجا جا رہا ہے ۔انہوں نے تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک اقلیتوں کے کردار پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اپنا قیمتی وقت با مقصد سرگرمیوں میں صرف کریں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.