آرمی چیف نے 11دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے
دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت سنائی گئی تھی،دہشتگرد تعلیمی درسگاہوں،مواصلاتی افراسٹرکچر کی تباہی اور اغوا،قتل کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ منگل 3 مئی 2016 18:14
راولپنڈی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مئی۔2016ء) :چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے 11دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے 11دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ان دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔
(جاری ہے)
دہشتگرد تعلیمی درسگاہوں،مواصلاتی افراسٹرکچر کی تباہی اور اغوا،قتل کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔
ان 11دہشتگردوں میں سردار علی ولد محمد اکرم خان، شیر محمد خان ولد احمد خان،رضوان اللہ ولد تاج میر خان، گل رحمان ولد زرین،محمد ابراہیم ولد مسین،محمد جواد ولد محمد موسی،محمدعمرولد دلیل خان، حمید اللہ ولد محمد غازی،رحمت اللہ ولدعمردین، محمد نبی ولد دلاورشاہ، مولوی دلبر خان ولد کاشکرشامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.