پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 3 مئی 2016 17:57

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو اینول2016ء کے امتحانات بالترتیب 9اور11جون 2016ء سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :