شارجہ:پولیس نے 390 افراد کو غیر قانونی طور پر سڑک پار کرنے پر جرمانے عائد کیئے

منگل 3 مئی 2016 17:55

شارجہ:پولیس نے 390 افراد کو غیر قانونی طور پر سڑک پار کرنے پر جرمانے عائد ..

شارجہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3مئی 2016ء) : شارجہ پولیس نئے پیدل سفر کرنیوالے افراد کو غیر قانونی طور پر سڑک عبور کرنے کے جرم میں ایک ہفتے میں 390افراد کو جرمانہ عائد کیا۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ کرنل عمران بن ایلان نے کہا ہے کہ شہریوں کو سڑک کے عبور کرنے کے بارے میں مختلف پروگرام منعقد کیئے گئے ہیں تا کہ ان کو معلوم ہو کے سڑک کو کہاں سے عبو ر کرنا ہے اور کس وقت ۔ اس سے ممکنہ حادثات میں کمی بھی آئے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو حکومت کی طرف سے بنائے گئے قوانین کی پابندی کرنی چاہیئے۔اس میں ان کی اپنی ہی بہتری ہے۔

متعلقہ عنوان :