عارف والا، آگ لگنے سے ہزاروں مالیت کی گندم جل کرراکھ ہو گئی

منگل 3 مئی 2016 17:46

عارفوالا۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )نامعلوم افراد نے ایک شخص کے کھیت میں آگ لگادی جس سے ہزاروں مالیت کی گندم جل کرراکھ ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 30/EBمیں قمرالزمان ایڈووکیٹ کے کھیت میں پڑی تین ایکڑ فصل گندم کی فصل کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی جس سے 90 ہزار روپے مالیت کی گند م جل کر راکھ ہوگئی ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔