نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 83پیسے فی یونٹ کمی کی گئی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا، بجلی کے ٹیرف میں کمی مارچ کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 3 مئی 2016 17:02

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مئی۔2016ء) :نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 83پیسے کمی کی گئی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں کمی مارچ کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔صارفین کو بجلی کی کمی کا فائدہ مئی کے بلوں میں ریلیف کی صورت میں ملے گا۔

متعلقہ عنوان :