لاہور ہائیکورٹ بار نے 6 مئی کوجنرل ہاؤس کا اجلاس طلب کر لیا

منگل 3 مئی 2016 14:32

لاہور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ بار کا جنرل ہاؤس اجلاس 6 مئی بروز جمعہ کراچی شہداء ہال میں طلب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اللہ بخش گوندل ایڈووکیٹ اور کامران چیمہ ایڈووکیٹ کی طرف سے پانا ما لیکس کے معاملے پر جمع کرائی گئی قراردادوں پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :