بی ایس سی ہوم اکنامکس سپلمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان

منگل 3 مئی 2016 14:03

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی نے بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ سوم سپلمنٹری امتحان 2015ء کے نتائج اکا اعلان کردیا امتحان میں کل 35طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 9کامیاب ہوئیں نتیجہ 26فیصد رہا۔