قاری ‘ٹی ٹی ‘ اے ٹی کی فہرستیں آویزاں کر دی گئیں

منگل 3 مئی 2016 13:54

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ پشاور کے مطابق جن امیدواروں نے 2015ء میں این ٹی ایس کے ذریعے اپلائی کیاتھا اور 2016ء میں انٹرویوز دیئے تھے ان کی اپیلوں کے بعد دوسری لسٹ میں قاری‘ ٹی ٹی اے برائے آویزاں کردی گئی ہیں مزید اعتراض کی صورت میں اپنی اپیل دفترہذا مین تین دنوں میں جمع کراسکتے ہیں۔