شہید بینظیر ویمن یونیورسٹی نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

منگل 3 مئی 2016 13:53

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء ) پشاور کی کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر روبی بلال نے بی اے‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2016ء کیلئے شیڈول کا اعلان کردیاہے کنٹرولر کے مطابق امتحانات 16مئی 2016ء سے شروع ہونگی ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkاورکالجز سے حاصل کی جاسکتی ہے طالبات کے رول نمبرجلدہی متعلقہ کالجز کو ارسال کردیئے جائینگے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :