انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورکے سلیکشن بورڈ کا اجلاس 11مئی کو ہوگا

منگل 3 مئی 2016 13:52

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے سلیکشن بورڈ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے‘ انجینئرنگ یونیورسٹی کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق انٹرویوز 11مئی کو منعقد ہوں گے۔