سر عام ٹیم ممبر کامران فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 13:06

سر عام ٹیم ممبر کامران فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : سر عام ٹیم کے ممبر کامران فاروقی کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سندھ اسمبلی کی سکیورٹی کا پول کھولنے والے کامران فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کامران فاروقی کو سندھ اسمبلی سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔ جبکہ کامران فاروقی کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :