جدہ: نکاح کے کاغذات کی نقل دلہن کو دینا لازمی ہے:وزارتِ انصاف

منگل 3 مئی 2016 11:57

جدہ: نکاح کے کاغذات کی نقل دلہن کو دینا لازمی ہے:وزارتِ انصاف

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3مئی 2016ء) : وزارتِ انصاف نے کہا ہے کہ سعودی عورت جو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہو گی ۔ شادی کے کنٹریکٹ کی کاپی(نقل) کو دینا لازمی ہو گا۔

(جاری ہے)

تاکہ اس کو بھی کو بھی قوانین کے بارے میں آگاہی ہو۔ وزارتِ انصاف کے ترجمان نے کہا کہ اس کا مقصد شادی شدہ عورتوں کو اپنے حقوق کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ تا کہ کسی بھی جھگڑے کی صورت میں وہ عدالت میں اس کے کام آسکے۔

متعلقہ عنوان :