انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں‌ 4 پیسے اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 11:47

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں‌ 4 پیسے اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ،جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104.76 سے بڑھ کر 104.80 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :