پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

پیر 2 مئی 2016 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو اینول2016ء کے امتحانات 9جون2016ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :