ہماری حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں ، کسی منصوبے میں کرپشن کا الزام نہیں ہے ، تین سالوں میں کسی بھی وزیر کیخلاف کوئی الزام سامنے نہیں آیا۔ کچھ لوگوں نے بحران پیدا کرنے کی کوشش کی تو ہم نے ان کے مطالبے پر کمیشن بنادیا ، کمیشن کو کام کرنے دیں ، دودوھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
عمر جمشید پیر 2 مئی 2016 16:00
کوئٹہ(ا±ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02مئی۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں ، کسی منصوبے میں کرپشن کا الزام نہیں ہے ، تین سالوں میں کسی بھی وزیر کیخلاف کوئی الزام سامنے نہیں آیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کچھ لوگوں نے بحران پیدا کرنے کی کوشش کی تو ہم نے ان کے مطالبے پر کمیشن بنادیا ، کمیشن کو کام کرنے دیں ، دودوھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آج اقتصادی راہداری کی بات ہو رہی ہے۔ یہ اقتصادی اور سیاسی انقلاب کا پیش خیمہ ہوگا ، پاک چین اقتصادی راہداری بلوچستان میں معاشی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی ، اس منصوبے سے یہاں ترقی کے دروازے کھلیں گے۔ کوئٹہ میں ہیلتھ کارڈپروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا عمل ہر صورت جاری رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.