کیپٹن(ر) شاہین خالد اوورسیز پاکستانیزفاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرزکے رکن مقرر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 2 مئی 2016 15:54

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02مئی۔2016ء) :وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن (OPC) پنجاب کیپٹن (ر) شاہین خالد کو اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن حکومت پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ حکومت پاکستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :