پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں انسداد پولیو مہم کا آغازکردیا گیا
پیر 2 مئی 2016 14:27
لاہور /ملتان /پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں انسداد پولیو مہم کا آغازکردیا گیا تفصیلات کے مطابق لاہور،ملتان اور فیصل آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کی تمام یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم کیلئے چار ہزار تین سو ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جو گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر تقریبا پندرہ لاکھ بچوں کو قطرے پلائیں گی۔
۔مہم کی نگرانی متعلقہ ٹاوٴن ایڈمنسٹریٹرز کریں گے لاہور ریلوے اسٹیشن ،لاڑی اڈہ اور دیگر مصروف ترین مقامات سمیت شہر کیداخلی اور خارضی راستوں اور سرکاری ہسپتالوں پر بھی انسداد پولیو مہم کے کیمپ قائم کیے گئے ‘رضا کاروں کی حفاظت کیلئے پولیس اہلکار تعینات ہوں گے ‘ملتان میں مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 8 لاکھ سے زائد بچوں کو حفاطتی قطرے پلائے جائیں گے ضلعی انتظامیہ کے مطابق جو والدین بچوں کو قطرے پلانے سے انکاری ہوں گے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا معصوم بچوں کو معذوری سے بچانے کیلے حکومت ہر حد تک جائیگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.