وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں ‘اعتزاز احسن

پیر 2 مئی 2016 14:26

وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں ‘اعتزاز احسن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف استعفیٰ دے کر چودھری نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں ‘وزیراعظم کے استعفے سے پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا ‘ نواز شریف استعفیٰ دے دیں تو جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :