دبئی:پاکستانی شہری کی 999کے اہلکاروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش۔۔ پیسے مانگتا رہا، گھر جلانے کی دھمکی
پیر 2 مئی 2016 12:34
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2مئی 2016ء) : دبئی کی ایک مقامی عدالت میں پاکستانی شہری کی طرف سے 999کے عملے کو فون کر کے اپنی اہلیہ کے علاج کے لیئے 700درہم(20,000) روپے مانگنے اور نہ دینے کی صورت میں گھر کو آگ لگانے کی دھمکی دینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم کے وکیل نے اس کے دفاع میں کہا کہ اس کا موکل فون کرنے کے وقت نشے کی حالت میں تھا۔
(جاری ہے)
اماراتی پولیس نے بتایا کہ مذکورہ شخص نے 999پر کافی دفعہ فون کیا اور ہر دفعہ اس نے یہ ہی کہا کہ وہ رقم نہ ملنے کی صورت میں اپنی رہائش گاہ کو آگ لگا دے گا۔
مزید یہ کہ جب پولیس کے اہلکار اس کی رہائش گاہ پر پہنچے تو اس کے ہاتھ میں سِگریٹ لائیٹر تھا اور وہ آگ جلانے والا ہی تھا۔مگر پولیس نے اہلکاروں نھے اس کو دبوچ لیا. عدالت کی طرف سے اس مقدمے کا فیصلہ اس مہینے کے آخر تک متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.