Live Updates

قندیل بلوچ عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 1 مئی 2016 18:14

قندیل بلوچ عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مئی۔2016ء) سوشل میڈیا کی دنیا کی معروف شخصیت قندیل بلوچ بھی پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

لاہور میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قندیل بلوچ نے کہا کہ میں کراچی سے لاہور صرف عمران خان کے لئے آئی ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران قندیل بلوچ نے کپتان کو پیار بھرا پیغام بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کو انگوٹھی پہنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران میرے سامنے بیٹھیں، بہت سی باتیں کرنی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :