عالمی ختم نبوت کانفرنس 7ستمبر کو منعقد ہوگی، یکم ستمبر سے ملک بھر میں ” عشرہ ختم نبوت“ منایا جائے گا
اتوار 1 مئی 2016 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام عالمی ختم نبوت کانفرنس 7ستمبر کومرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت میں منعقد ہو گی ،کا نفرنس کی پوری کاروائی دنیا بھر میں انٹر نیٹ پر سنی و دیکھی جا سکے گی ۔
(جاری ہے)
انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے ترجمان کے مطابق یکم تا 10ستمبر تک عشرہ ختم نبوت بھی منایا جائے گا ،جس کے تحت ملک بھر میں سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کی جا ئیں گی ۔
انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے اعلامیے کے مطابق اندرون و بیرون ممالک سے مشاہیر اسلام ،شیوخ،علماء کرام ،مشائخ عظام ،دانشور ۔وکلاء ،صحافی ،و قانون دان حضرات تفریف لائیں گے اس کے علاوہ وفودبھی ہزاروں کی تعداد میں شرکت کریں گے ،کانفرنس کی کل پانچ نشستیں ہو ں گی جس میں جید علماء حضرات بیان فرمائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.