نظام مصطفےٰ قومی کانفرنس 12 مئی کو منعقد ہوگی، ضلعی سطح پرانتظامی کمیٹیاں تشکیل
راولپنڈی ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، کراچی ، ظفر آباد ، گلگت میں کانفرنسیں ، سیمینارز اور وکلا کے تعاون سے وکلا بارز میں خطاب کا شیڈول جاری
اتوار 1 مئی 2016 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) دینی جماعتوں کی طرف سے ملک گیر نفاذ نظام مصطفےٰ تحریک چلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔لاہور میں ضلعی قائدین کے خصوصی اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ اور مرکزی رہبر کمیٹی کے مطابق 12 مئی کو راولپنڈی میں نظام مصطفےٰ قومی کانفرنس منعقد ہو گی جس سے مرکزی قائدین خطاب کریں گے ۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں راولپنڈی ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، کراچی ، ظفر آباد ، گلگت میں نظام مصطفےٰ قومی کانفرنسیں ، سیمینارز اور وکلا کے تعاون سے وکلا بارز میں خطاب کیا جائے گا ۔ ضلعی سطح پر آئمہ جمعہ ، خطیب حضرات کے اجلاس کے اجلاس منعقد کیے جائیں گے تاکہ مساجد و مدارس ، منبر و محراب کی حفاظت اور اتحاد امت کا پیغام عوام تک پہنچایا جائے ۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.