Live Updates

مسلم لیگ(ن) نے ورلڈ لیبر ڈے پر لیبر کنونشن کو منسوخ کردیا

اتوار 1 مئی 2016 17:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) مسلم لیگ(ن) نے ورلڈ لیبر ڈے پر لیبر کنونشن کو منسوخ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے تصادم کے خدشے سے کنونشن کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کردیا لاہور پولیس کی جانب سے کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر شرکاء کنونشن جو دور دراز علاقوں سے آئے ان کو شدید مایوسی ہوئی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات