فیصل آباد ، نو جوان نے جنسی خواہش پوری نہ ہونے پر دسویں جماعت کی طالبہ کو قتل کر دیا

اتوار 1 مئی 2016 17:38

فیصل آباد ، نو جوان نے جنسی خواہش پوری نہ ہونے پر دسویں جماعت کی طالبہ ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) اوباش نو جوان نے جنسی خواہش پوری نہ ہونے پر دسویں جماعت کی طالبہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا ‘ آن لائن کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ میں اوباش نو جوان شاہ زیب ولد جاوید رچنا ٹاؤن کے رہائشی عرفان احمد کی جواں سالہ بیٹی دسویں کلاس کی سٹوڈنٹ ارفع کو بلیک میل کر کے اپنا مقصد پورا کرنا چاہتا تھا جس میں ناکامی پر اس نے مشتعل ہو کر مقتولہ کے گھر گھس کر اس کے سر میں گولی مار کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا

متعلقہ عنوان :