قیمتی نودارات کی چوری کے بعد اور پاکستان تحریک انصاف جلسے کی وجہ سے سمٹ مینار کے ارد گرد خار دار تار لگا کر سیل کیے رکھا

اتوار 1 مئی 2016 17:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) قیمتی نودارات کی چوری کے بعد اور پاکستان تحریک انصاف جلسے کی وجہ سے سمٹ مینار کے ارد گرد خار دار تار لگا کر سیل کیے رکھا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ کوئی شخص پھلانگ کر گراؤنڈ کے اندر داخل نہ ہوسکے ۔

(جاری ہے)

کچھ ہفتے پہلے مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے بعد سمٹ مینار کے اندر گھس گئے اور قیمتی نودارات چوری ہو گئے ۔ اب پاکستان تحریک انصاف نے بھی جلسہ کیا تو اس سے پہلیسمٹ مینار کے ارد گرد خار دار تار لگا کر سیل کیے رکھا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ کوئی شخص پھلانگ کر گراؤنڈ کے اندر داخل نہ ہوسکے۔