پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کل شروع ہوگی

اتوار 1 مئی 2016 16:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام کلینکل سائیکالوجی اور اپلائیڈ سائیکالوجی کے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبہ کے لئے” پروفیشنل ڈویلپمنٹ ان اکیڈمیا “ کے موضوع پانچ روزہ پر تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب بروز کل سوموارصبح 10:30بجے انسٹی ٹیوٹ کے ایچ ای سی روم میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گولڈ سمتھ یونیورسٹی ، لند ن سے ڈاکٹر صائمہ نورین بطور ریسورس پرسن اپنے فرائض انجام دیں گی۔

متعلقہ عنوان :