Live Updates

پو لیس کے سیکورٹی خدشا ت کے بعد (ن) لیبر ونگ کا الحمراء میں اتوار کو ہونیوالا کنونشن منسوخ

اتوار 1 مئی 2016 15:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) پو لیس کے سیکورٹی خدشا ت کے بعد (ن) لیبر ونگ کا الحمراء میں اتوار کو ہونیوالا کنونشن منسوخ ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ (ن) لیگ لیبر ونگ کے سید مشتاق شاہ نے پو لیس کو الحمراء میں لیبر کنونشن منعقد کر نے کی درخواست دی مگر پو لیس نے تحر یک انصاف کے جلسے کی وجہ سے (ن) لیبر ونگ کو کنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جسکی وجہ سے (ن) لیگ لبیر ونگ کو اپنا کنونشن منسوخ کر نا پڑا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات