شاہ محمود قریشی کے خلاف بھائی مرید حسین میدان میں آگئے
گھر اور گرد و نواح میں پوسٹرز لگوا کر سیاست چھوڑ کر گدی سنبھالنے کا مشورہ دیدیا
اتوار 1 مئی 2016 15:56
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین انکے خلاف میدان میں آگئے‘ ان کے گھر اور گرد و نواح میں پوسٹرز لگوا دیئے اور سیاست چھوڑ کر گدی سنبھالنے کا مشورہ دیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی نے شاہ محمود قریشی کے گھر اور گرد و نواح میں پوسٹرز چسپاں کروا دیئے جن پر درج تھا کہ سیاست چھوڑیں گدی سنبھالیں۔ سیاست کی بجائے دربار اور دین کے فرائض سرانجام دیں۔ شاہ محمود قریشی اپنا وقت دین کی راہ میں خرچ کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.