تحر یک انصاف جلسہ ’کارکنوں کے حکومت کیخلاف نعروں پر پولیس اہلکار وں مسکراتے رہے

اتوار 1 مئی 2016 15:21

تحر یک انصاف جلسہ ’کارکنوں کے حکومت کیخلاف نعروں پر پولیس اہلکار وں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے سامنے تحر یک انصاف کے جلسے میں شر کت کیلئے آنیوالوں کے حکومت کیخلاف کیخلاف نعرے ‘پولیس اہلکار اپنے پاس سے گزرنے والے کارکنوں کے نعروں کے جواب میں مسکراتے رہے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز تحر یک انصاف کے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونیوالے جلسے کے موقعہ پر پولیس اہلکاروں کے چہروں پر سختی یا کرختگی کی بجائے نرمی کے آثار نمایاں تھے اور و ہ کر پشن‘ لوڈشیڈنگ، بیروزگاری اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کا نعرے بلند کرنیوالی پارٹی اور اس کے کارکنوں کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں انکو دیکھ کر مسکراتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :