سوئی نادرن گیس کمپنی میں پائپ لائنوں کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن
لاہور میں درجنوں فیکٹریوں میں کروڑوں کی گیس چوری پکڑی گئی‘ سوئی نادرن کے افسران نے رشوت لیکر گیس چوری معاف کردی‘ شریف فیملی کی شوگر مل بھی گیس چوری کرتے پکڑی گئی‘ رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
اتوار 1 مئی 2016 14:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) سوئی نادرن گیس کمپنیمیں گیس پائپ لائنوں اور گیس میٹرز کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے‘ نادرن گیس کمپنی کے اعلیٰ افسران نے یہ کرپشن کسٹم کئیربلنگ سسٹم کی خریداری اور ایچ آر کوئلز کی درآمد میں کی گئی ہے۔ کمپنی میں جعلی ڈگریوں پر انجینئر بھی بھرتی کئے گئے ہیں جبکہ لاہور میں قائم درجنوں فیکٹریاں گیس چوری میں ملوث ہیں جنہیں کروڑوں روپے کی معافی دی گئی ہے۔
آن لائن کو ملنے والی دستاویزات میں ثابت ہوا ہے کہ سوئی نادرن گیس کمپنی میں 360 افراد کو غیر قانونی طریقہ سے بھرتی کر لیا گیا ہے۔ ان کو پہلے عارضی بنیادوں پر پھر غیر قانونی طریقہ سے مستقل کر دیا گیا۔ افسران نے ایچ آر کوئلز 140 ملین امریکی ڈالر سے جی آئی ڈی پی نظام کے لئے درآمد کیں تھیں اس خریداری سے پاکستان سٹیل کو بھی ایک ارب 12 کروڑ کا نقصان ہوا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.