سلمان خان کا نام آج بھی ویوک اوبرائے کیلئے پریشانی کا باعث
اتوار 1 مئی 2016 13:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) بھارتی فلمی حلقے کے بیشتر افراد کی رائے کے مطابق اگر ویوک اوبرائے کو وقت واپس لانے کا موقع مل جائے تو شاید وہ تقریبا آج سے ایک عشرہ قبل کی پریس کانفرنس میں کہے الفاظ واپس لینے کا فیصلہ کریں جن کی وجہ سے انکے تعلقات سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ ہمیشہ کیلئے کشیدہ ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
واضح رہے دونوں ستاروں کے درمیان تنازعے کی وجہ سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بنیں تھیں۔
اگرچہ سلمان خان انڈسٹری میں اپنے تمام قابل ذکر سمجھے جانے والے حریفوں کے ساتھ صلح کر چکے ہیں جن میں شاہ رخ خان کا نام بھی شامل ہے تاہم انھوں نے اس واقعے کے بعد دوبارہ کبھی ویوک اوبرائے کے متعلق کبھی کوئی بات نہیں کی۔ تاہم دوسری جانب ویوک اوبرائے متعدد بار سلمان خان کے ساتھ صلح کرنے کو شش کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.