سوات ‘ مالاکنڈ اور گرد و نواح میں 4.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

اتوار 1 مئی 2016 13:13

سوات ‘ مالاکنڈ اور گرد و نواح میں 4.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں ..

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) سوات ‘ مالاکنڈ اور گرد و نواح میں 4.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو مالاکنڈ ‘ سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :