ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی سیٹ 2 ماہ سے خالی،متعدد اوورسیز ایمپلائمنٹ معاہدے منسوخ ہونے کا خدشہ
اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے 30سے زائد لائسنس کی تجدید میں ڈی جی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار
اتوار 1 مئی 2016 13:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء)ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی سیٹ 2 ماہ سے خالی ہے،وزارت سمندر پار پارکستانی کسی کو اضافی چارج بھی نہیں سونپا سکی،اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے 30سے زائد لائسنس کی تجدید میں ڈی جی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار،نئے ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی عدم تعیناتی سے متعدد اوورسیز ایمپلائمنٹ معاہدے منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،ذرائع کے مطابق ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی سیٹ 2 ماہ سے خالی ہے،سابق ڈی جی عابد جاوید کے بعد نئے ڈارئیکٹر جنرل کی تعیناتی نہ ہوسکی،وزارت سمندر پار پارکستانی نے اے ڈی جی رانا کو اضافی چارج بھی نہیں سونپا،ذرائع کے مطابق ڈی جی بیورو آف ایمیگریشن کی تعیناتی میں تاخیر سے اورسیز اپلائمنٹ کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے،اوورسیز ایمپلائمنٹ کے پچیس کیس منظوری کے منتظر ہیں،جبکہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے 30سے زائد لائسنس کے تجدید میں ڈی جی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں ،متعلقہ حکام کے جانب سے تاخیر کی وجہ سے متعدد اوورسیز ایمپلائمنٹ معاہدے منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.