لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور مریض جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 32ہو گئی
اتوار 1 مئی 2016 12:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لیہ میں بچے کی پیدائش کی خوشی میں منگوائی جانے والی مٹھائی کھا کر متاثر ہونے والا 35سالہ اشرف جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے جس کے بعد واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ مٹھائی کھانے کے بعد اشرف کی حالت غیر ہوئی تھی اور وہ لیہ میں زیر علاج تھا تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اشرف سمیت 11مریضوں کو چند روز قبل جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
متوفی اشرف جناح ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھا جو جانبر نہ ہو سکا۔ ذرائع نے مزید کہا کہ جناح ہسپتال میں ابھی بھی واقعے کے کئی زخمی زیر علاج ہیں جبکہ گزشتہ چار روز کے دوران جناح ہسپتال میں زیر علاج 5افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.