سندھ اسمبلی کی سیکورٹی میں غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی

اتوار 1 مئی 2016 12:03

سندھ اسمبلی کی سیکورٹی میں غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء ) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سندھ اسمبلی کی سیکیور ٹی میں غفلت برتنے کے مرتکب اسپیشل برانچ کے آٹھ اہلکاروں کو گرفتار کر کے گوارٹر گاٹ کردیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ وزیر داخلہ نے اسپیشل برانچ سے ہی تعلق رکھنے والے تین اہلکاروں کو معطل بھی کیا ۔ صوبائی حکومت نے یہ اقدام میڈیا کے ذریعے سندھ اسمبلی کی سیکورٹی میں موجود خامیاں منظر عام پر آنے کے بعد اٹھایا ۔

متعلقہ عنوان :