بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نانا پاٹیکر کے ساتھ نئی فلم ”تڑکا“ میں جلوہ گر ہوں گی

اتوار 1 مئی 2016 11:36

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نانا پاٹیکر کے ساتھ نئی فلم ”تڑکا“ میں جلوہ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نانا پاٹیکر کے ساتھ نئی فلم ”تڑکا“ میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو پرکاش راج کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”تڑکا“ میں نانا پاٹیکر کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے میں کافی پرجوش ہیں۔اداکارہ نے کہاکہ سنیئر اداکار کے ساتھ کام کرنا ’سونے پہ سہاگا‘ جیسا ہے۔انہوں نے کہا کہ نانا پاٹیکر کے ساتھ کام کر کے ان کی فنکارانہ صلاحتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔فلم کی شوٹنگ رواں ماہمئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :