بالی ووڈ فلم ”اظہر“ 13مئی کو ریلیز ہوگی

اظہرالدین کا کردار اداکار عمران ہاشمی نے ادا کیا لارا دتہ بھی مضبوط کردار میں نظر آئیں گی

اتوار 1 مئی 2016 11:36

بالی ووڈ فلم ”اظہر“ 13مئی کو ریلیز ہوگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) بھارتی کرکٹر اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم ”اظہر“ 13مئی کو ریلیز کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اظہرالدین کا کردار اداکار عمران ہاشمی نے ادا کیا لارا دتہ بھی ایک مضبوط کردار میں نظر آئیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اظہر کی ڈائریکٹر ٹونی ڈی سوزا ہیں اداکارہ پراچی ڈیسائی اور نرگس فخری نے بالترتیب اظہرالدین کی پہلی اور دوسری بیوی کے کردار نبھائے ۔

متعلقہ عنوان :