سائنس فکشن تھرلر فلم ”اینڈرون“ کا دلچسپ ٹریلر جاری
فلم رواں برس جون میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 1 مئی 2016 11:31
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) سائنس فکشن تھرلرفلم ”اینڈرون “کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم رواں برس جون میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔داستان ہے مستقبل کی، جب دس افراد اچانک سے عجیب و غریب مقام پر پہنچ جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
بھول بھلیاں ہیں جن میں کھو جاتے ہیں، باہر نکلنے اپنی دنیا میں واپسی کے راستے ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں،ایسے میں پتا چلتا ہے کہ انہیں آزادی کیلئے امتحان دینا ہوگا۔شروع ہوتا ہے یہاں سے زندگی اور موت کا کھیل جس میں ہر صورت ان لوگوں کو کڑے امتحان سے گزرنا ہے۔آخر کون دے رہا ہے انہیں ٹاسک، ان کی جیت کس کیلئے ہے ضروری،یہ اجنبی کس طرح ایک دوسرے کا ساتھ دے کر واپس اپنی دنیا میں لوٹ سکیں گے۔یہی ہے راز جس پر سے جون میں پردہ اٹھے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.